hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23759

.

كنز العمال

23759
Kanz al-Ummal
23759- صومكم يوم تصومون وأضحاكم يوم تضحون. (هق عن أبي هريرة) .
23759 ۔۔۔ رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ جس دن تم روزہ رکھتے ہو اس دن کا تمہارا روزہ ہے اور جس دن تم قربانی کرتے ہو اس دن کی تمہاری قربانی ہے۔ (رواہ البیہقی فی السنن عن ابوہریرہ (رض)) کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے