hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23761

.

كنز العمال

23761
Kanz al-Ummal
23761- فطركم يوم تفطرون وأضحاكم يوم تضحون وعرفة يوم تعرفون. (الشافعي عن عطاء مرسلا) .
23761 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ جس دن تم سب افطار کرو اس دن تمہاری عید الفطر ہے اور جس دن تم سب قربانی دو اس دن تمہاری عید الاضحی ہے اور جس دن تم سب وقوف عرفہ کرو اس دن تمہارا وقوف عرفہ ہے۔ (رواہ الشافعی عن عطار مرسلا)