hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23775

.

كنز العمال

23775
Kanz al-Ummal
23775- لا تصوموا حتى تروا الهلال، فإن غم عليكم فأكملوا العدة ثلاثين. (حم عن طلق بن علي) .
23775 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ روزہ مت رکھو یہاں تک کہ چاند دیکھ لو اگر مطلع ابر آلود ہوجائے تو تیس دن کی گنتی مکمل کرو۔ (رواہ احمد بن حنبل عن طلق بن علی)