hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23776

.

كنز العمال

23776
Kanz al-Ummal
23776- الهلال لرؤيته، وأفطروا لرؤيته، فإن غم عليكم فأكملوا العدة ثلاثين. (حم عن أبي بكرة) .
23776 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا اراد ہے کہ چاند دیکھ کر روزہ رکھو اور چاند دیکھو کر افطار کرو ، اگر مطلع ابر آلود ہوجائے تو تیس دن کی گنتی پوری کرو ۔ (رواہ احمد بن حنبل عن ابی بکرۃ)