hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23779

.

كنز العمال

23779
Kanz al-Ummal
23779- الشهر هكذا وهكذا وهكذا ثلاثا، وعقد إبهامه في الثالثة. ( ... ) .
23779 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک مرتبہ دونوں ہاتھوں کو اوپر اٹھا کر (انگلیاں کھول کر) اشارہ کیا کہ مہینہ اتنا اتنا ، اتنا ہوتا ہے اور تیسری بار انگوٹھا بند کردیا ۔ فائدہ : ۔۔۔ اصل کتاب میں حوالہ کی جگہ خالی ہے حالانکہ یہ حدیث امام بخاری (رح) نے اپنی صحیح میں کتاب الصوم میں روایت کی ہے دیکھئے بخاری شریف کتاب الصوم باب قول النبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ” اذرایتم الھلال فصوموا “۔