hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23780

.

كنز العمال

23780
Kanz al-Ummal
23780- صوموا لرؤيته، وأفطروا لرؤيته، فإن غم عليكم فاقدروا ثلاثين. (م ت عن ابن عمر) .
23780 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ چاند دیکھ کر روزہ رکھو اور چاند دیکھو کر افطار کرو ، اگر مطلع ابر آلود ہوجائے تو تیس دنوں کا اعتبار کرلو ۔ (رواہ مسلم والترمذی عن ابن عمرو (رض))