hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23783

.

كنز العمال

23783
Kanz al-Ummal
23783- قال لي جبريل: "تم الشهر تسع وعشرون". (طب عن ابن عباس) .
23783 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ مجھے جبرائیل امین (علیہ السلام) نے کہا ہے کہ مہینہ انتیس (29) دنوں پر بھی تمام ہوجاتا ہے۔ مرواہ الطبرانی عن ابن عباس (رض))