hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23784

.

كنز العمال

23784
Kanz al-Ummal
23784- شهرا عيد لا ينقصان في كل واحد منهما عيد: رمضان وذو الحجة. (ابن النجار عن أبي بكرة) .
23784 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ عید کے دو مہینے رمضان اور ذوالحجہ ناقص نہیں ہوتے ۔ (رواہ ابن النجار عن ابی بکرۃ (رض)) فائدہ : ۔۔۔ رمضان اور ذوالحجہ کے ناقص ہونے کا مطلب یہ ہے کہ یہ دونوں مہینے ایک سال میں انتیس انتیس دنوں کے نہیں ہوتے ۔ یا حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے زمانہ میں انتیس دنوں کے نہیں ہوئے ہوں گے ، مطلب ہے کہ یہ دونوں مہینے ثواب کے اعتبار سے ناقص نہی ہوتے ۔