hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23786

.

كنز العمال

23786
Kanz al-Ummal
23786- إنا أمة أمية لا نكتب ولا نحسب، الشهر هكذا وهكذا وهكذا وعقد الإبهام في الثالثة، والشهر هكذا وهكذا وهكذا يعني مرة تسعة وعشرين ومرة ثلاثين. (حم م ن عن ابن عمر) .
23786 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ ہم ان پڑھ قوم ہیں حساب وکتاب نہیں جانتے مہینہ اتنا اتنا اور اتنا ہوتا ہے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہاتھوں سے اشارہ کیا اور تیسری مرتبہ انگوٹھا بند کرلیا ، پھر فرمایا مہینہ اتنا اتنا اور اتنا بھی ہوتا ہے۔ (یعنی تیس دنوں کا) تین مرتبہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہاتھوں سے اشارہ کیا ۔ (رواہ احمد بن حنبل ومسلم والنسائی عن ابن عمرو (رض))