hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23787

.

كنز العمال

23787
Kanz al-Ummal
23787- كل شهر حرام لا ينقص ثلاثين يوما وثلاثين ليلة. (طب عن أبي بكرة) .
23787 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ ہر مہینہ قابل احترام ہے اور تیس دن اور تیس راتوں سے کم نہیں ہوتا ۔ (رواہ الطبرانی عن ابی بکرۃ (رض))