hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23795

.

كنز العمال

23795
Kanz al-Ummal
23795- "من أفطر يوما من رمضان في الحضر فليهد بدنة". (قط عن جابر) .
23795 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ جو شخص حالت حضر میں رمضان کے ایک دن کا روزہ افطار کرے اسے چاہیے کہ فدیہ میں ایک اونٹ ذبح کرے ۔ (رواہ الدارقطنی عن جابر (رض)) کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضیعف الجامع 5461)