hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23794

.

كنز العمال

23794
Kanz al-Ummal
23794- "من أدرك رمضان وعليه من رمضان شيء لم يقضه، فإنه لا يقبل منه حتى يصومه". (حم عن أبي هريرة) .
23794 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ جس شخص نے رمضان شریف پالیا حالانکہ اس کے ذمہ اگلے رمضان کے کچھ روزے تھے جن کی یہ قضاء نہیں کرسکا تھا تو اس رمضان کے روزے قبول نہیں کیے جائیں گے یہاں تک کہ وہ گزشتہ رمضان کے فوت شدہ روزے نہ رکھ لے ۔ مرواہ احمد بن حنبل ، عن ابوہریرہ (رض)) کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضیعف الجامع 5376 ۔