hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23798

.

كنز العمال

23798
Kanz al-Ummal
23798- "من مات وعليه صيام شهر فليطعم عنه وليه مكان كل يوم مسكينا". (ت هـ عن ابن عمر) .
23798 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ جو شخص مرجائے حالانکہ اس کے ذمہ مہینہ بھر کے روزے تھے ، اس کے ولی (وارث) کو چاہیے کہ اس کی جگہ ہر دن کے بدلہ میں ایک مسکین کو کھانا کھلائے ۔ (رواہ الترمذی وابن ماجہ عن ابن عمرو (رض)) کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضیعف الجامع 5853)