hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23799

.

كنز العمال

23799
Kanz al-Ummal
23799- "من مات وعليه صيام صام عنه وليه". (حم، ق، د عن عائشة) .
23799 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ جو شخص مرگیا اور اس کے ذمہ رمضان کے کچھ روزے تھے تو اس کی طرف سے اس کا ولی (وارث) روزے رکھے ۔ (رواہ احمد بن حنبل والبیہقی وابو داؤد حضرت عائشۃ صدیقہ (رض))