hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23811

.

كنز العمال

23811
Kanz al-Ummal
23811- "لا يفطر من نام ولا من احتلم ولا من احتجم". (د عن رجل) .
23811 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ جو شخص (حالت روزہ میں ) سو گیا یا جسے احتلام ہوگیا یا جس نے سینگی کھینچوائی اس کا روزہ نہیں ٹوٹا ماخرجہ ابو داؤد عن رجل ) فائدہ :۔۔۔ ایک روایت میں ” نام “ کی بجائے ” قاء “ آیا ہے یعنی جسے قے آئی اس کا روزہ نہیں ٹوٹا چنانچہ جمہور علماء کے نزدیک روزہ دار کا سنگی کھنچوانا بلا کراہت جائز ہے۔ البتہ امام احمد کے نزدیک سنگی کھینچنے والے دونوں کا روزہ باطل ہوجاتا ہے دونوں پر قضاء ہے کفارہ نہیں حدیث ضعیف بھی ہے دیکھئے ضعیف ابی داؤد 513