hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23810

.

كنز العمال

23810
Kanz al-Ummal
23810 من ذرعه القئ وهو صائم فليس عليه قضاء ، ومن استقاء فليقض. ( ك عن أبي هريرة).
23810 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ جس شخص پر قے غالب آجائے (یعنی خود بخود قے آئے ) اور وہ روزہ کی حالت میں ہو تو اس پر قضاء نہیں ہے اور جو شخص منہ میں انگلی وغیرہ ڈال کر (قصدا) قے کرے اسے چاہیے کہ روزہ کی قضاء کرے (رواہ اصحاب السنن الاربعۃ عن ابوہریرہ ) کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکئھے حسن الاثار 204 والمعلۃ 335 ۔