hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23813

.

كنز العمال

23813
Kanz al-Ummal
23813- "خمس خصال يفطرن الصائم وينقضن الوضوء: الكذب، والغيبة، والنميمة، والنظر بالشهوة، واليمين الكاذبة". (الأزدي في الضعفاء، فر عن أنس) .
23813 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ پانچ چیزیں روزہ دار کو توڑ دیتی ہیں اور وضو کو بھی توڑ دیتی ہیں وہ یہ ہیں : (ا) جھوٹ (2) غیبت (3) چغلی (4) شہوت سے دیکھنا (5) اور جھوٹی قسم رواہ الازدی فی الضعفاء وافردوسی عن انس ) کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضیعف الجامع 2839 والکشف الالہی 371 فائدہ :۔۔۔ گو کہ حدیث ضعیف ہے لیکن اس کا یہ مطلب قطعا نہیں کہ روزہ کی پھر قضاء بھی کی جائے بلکہ مذکورہ بالا امور صادر ہوجانے کے باوجود پھر بھی فرض ادا ہوجائے گا البتہ روزہ کی روح ٹوٹ جاتی ہے وہ باقی نہیں رہتی سچ پوچھتے تو وہ روزہ کیا جو لولا لنگڑا ہو ۔