hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23814

.

كنز العمال

23814
Kanz al-Ummal
23814- "من نسي وهو صائم فأكل أو شرب فليتم صومه، فإنما أطعمه الله وسقاه". (حم ت (3) هـ عن أبي هريرة) .
23814 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ جو شخص روزہ میں ہو اور وہ بھولے سے کچھ کھا پی لے تو اسے چاہے کہ وہ اپنا روزہ پورا کرے چونکہ اسے تو اللہ تبارک وتعالیٰ نے کھلایا پلایا ہے (رواہ احمد ولترمذی وابن ماجہ عن ابوہریرہ (رض)) کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ذخیرۃ الحفاظ 5621)