hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23819

.

كنز العمال

23819
Kanz al-Ummal
23819- "من ذرعه القيء في شهر رمضان فلا يفطر، ومن تقيأ عامدا فقد أفطر". (د عن أبي هريرة) .
23819 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ رمضان شریف میں جس شخص پر (بحالت روزہ) قے کا غلبہ ہو اس کا روزہ نہیں ٹوٹا اور جس نے جان بوجھ کر قے کی اس کا روزہ ٹوٹ گیا ۔ (رواہ ابو داؤد والترمذی ، عن ابوہریرہ (رض)) کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ذخیرۃ الحفاظ 5297 ۔