hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23820

.

كنز العمال

23820
Kanz al-Ummal
23820- "خمس يفطرن الصائم وينقضن الوضوء: الكذب، والغيبة، والنميمة، والنظر بشهوة، واليمين الكاذبة". (الديلمي عن أنس) .
23820 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : پانچ چیزیں روزے اور وضو کو توڑ دیتی ہیں وہ یہ ہیں (1) جھوٹ (2) غیبت (3) چغلی (4) شہوت سے دیکھنا (5) اور جھوٹی قسم ۔ (رواہ الدیلمی ، عن انس (رض)) کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے التنزیہ 472 اوالفوائد الجموعہ 274 ۔