hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23846

.

كنز العمال

23846
Kanz al-Ummal
23846- "من كان له حمولة يأوي إلى شبع وري فليصم رمضان حيث أدركه". (حم د عن سلمة بن المحبق) .
23846 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ جس آدمی کے پاس بار برداری کے جانور ہوں اور وہ انھیں چار اور پانی پلانے کے لیے لیں لے جاتا ہو اسے چاہیے کہ جونہی رمضان کا مہینہ پائے روزہ رکھے (رواہ احمد وابو داؤد عن سلمۃ بن المحبق ) کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھے عون المعبود 537 چونکہ اس کی سند میں عبدالصمد بن حبیب ازدی ہے امام بخاری (رح) اس کے متعلق فرماتے ہیں یہ منکر الحدیث ہے۔