hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23847

.

كنز العمال

23847
Kanz al-Ummal
23847- "من أفطر يوما من رمضان فمات قبل أن يقضيه فعليه بكل يوم مد لمسكين". (حل عن ابن عمر) .
23847 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرماایا جس شخص نے رمضان کے ایک دن کا روزہ نہ رکھا اور اس کی قضاء کرنے سے پہلے مرگیا تو اس کے ذمہ ہر دن کے بدلہ میں ایک مسکین کو ایک مدکھنا کھلانا واجب ہے (رواہ ابو نعیم فی الحلیۃ عن ابن عمر (رض))