hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23848

.

كنز العمال

23848
Kanz al-Ummal
23848- "من أفطر في رمضان ناسيا فلا قضاء عليه ولا كفارة". (ك هق عن أبي هريرة) .
23848 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جس شخص نے رمضان میں بھول کر روزہ توڑ دیا اس کے ذمہ نہ قضاء واجب ہے اور نہ ہی کفارہ ۔ مرواہ الحاکم فی المستدرک البیھقی فی السنن عن ابوہریرہ )