hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23863

.

كنز العمال

23863
Kanz al-Ummal
23863- "الصائم في عبادة من حين يصبح إلى أن يمسي ما لم يغتب، فإذا اغتاب خرق صومه". (فر عن ابن عباس) .
23863 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : روزہ دار صبح سے شام تک عبادت کے حکم میں ہوتا ہے بشرطیکہ کسی کی غیبت نہ کرے چنانچہ جب کسی کی غیبت کرلیتا ہے تو وہ اپنے روزے کو پھاڑ دیتا ہے۔ (رواہ الفردوسی ، عن ابن عباس (رض)) کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضیعف الجامع 3529 ۔