hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23864

.

كنز العمال

23864
Kanz al-Ummal
23864- "ليس الصيام من الأكل والشرب، إنما الصيام من اللغو والرفث فإن سابك أحد أو جهل عليك فقل: إني صائم إني صائم". (ك هق عن أبي هريرة) .
23864 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : صرف کھانے پینے سے رکنے کا نام روزہ نہیں ہے بلکہ روزہ کی حالت میں لغو بات اور بیہودہ گوئی سے بھی گریز کرے ۔ اگر تمہیں کوئی گالی دے یا تمہارے اوپر کوئی جہالت کا مظاہرہ کرے تو کہہ دو کہ میں روزہ میں ہوں میں روزہ میں ہوں ۔ مرواہ الحاکم والبیہقی ، عن ابوہریرہ (رض))