hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23865

.

كنز العمال

23865
Kanz al-Ummal
23865- "إن الصائم إذا لم يدع قول الزور والعمل به والجهل، فليس لله تعالى حاجة في أن يدع طعامه وشرابه". (ن عن أبي هريرة) .
23865 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : روزہ دار جب جھوٹی بات ، جھوٹ پر عمل کرنا ، اور جہالت کا مظاہرہ کرنا نہ چھوڑے تو اللہ تبارک وتعالیٰ کو اس کے کھانے پیناے چھوڑنے کی کوئی ضرورت نہیں ۔