hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23867

.

كنز العمال

23867
Kanz al-Ummal
23867- إن الله تبارك وتعالى قال: "من لم تصم جوارحه عن محارمي فلا حاجة في أن يدع طعامه وشرابه من أجلي". (أبونعيم عن ابن مسعود) .
23867 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ تبارک وتعالیٰ فرماتے ہیں جس شخص کے اعضاء (بحالت روزہ) میری حرام کردہ حدود سے نہ رکیں تو مجھے اس کے کھانا پینا چھوڑنے کی کوئی ضرورت نہیں ۔ (رواہ ابو نعیم ، عن ابن مسعود (رض))