hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23868

.

كنز العمال

23868
Kanz al-Ummal
23868- "لا تساب وأنت صائم وإن سابك أحد فقل إني صائم وإن كنت قائما فاجلس". (حب عن أبي هريرة) .
23868 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تم روزہ کی حالت میں گالی مت دو اور اگر تمہیں کوئی گالی دے تو کہہ دو کہ میں روزہ میں ہوں اور اگر تم کھڑے ہو تو بیٹھ جاؤ ۔ (رواہ ابن حبان ، عن ابوہریرہ (رض))