hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23871

.

كنز العمال

23871
Kanz al-Ummal
23871- لا يزال الناس بخير ما عجلوا الفطر [فإن اليهود يؤخرون] . ( ... عن أبي هريرة) .
23871 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کاــ نے فرمایا : لوگ اس وقت تک برابر بھلائی پر رہیں گے جب تک روزہ جلدی افطار کریں گے ۔ مرواہ مسلم ، عن ابوہریرہ (رض)) فائدہ : ۔۔۔ سنن ابن ماجہ میں ہے یہودی رزوہ تاخیر سے افطار کرتے ہیں دیکھئے سنن ابن ماجہ رقم 1698 عجیب بات ہے شیعہ حضرات بھی تاخیر سے روزہ افطار کرتے ہیں جب کہ یہ مشہور ومتواتر حدیث ہے خدا جانے انھوں نے تاخیر سے روزہ افطار کرنے میں کونسی بھلائی دیکھی ہے۔