hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23872

.

كنز العمال

23872
Kanz al-Ummal
23872- "لا يزال الدين ظاهرا ما عجل الناس الفطر فإن اليهود والنصارى يؤخرون". (د ك عن أبي هريرة) .
23872 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : دین اسلام اس وقت تک مسلسل غالب رہے گا جب تک اہل اسلام جلدی سے روزہ افطار کریں گے چونکہ یہودی اور نصرانی تاخیر سے روزہ افطار کرتے ہیں۔ (رواہ ابو داؤد والحاکم ، عن ابوہریرہ (رض))