hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23874

.

كنز العمال

23874
Kanz al-Ummal
23874- "إذا كان أحدكم صائما فليفطر على التمر، فإن لم يجد التمر فعلى الماء فإن الماء طهور". (د، ك هق عن سلمان بن عامر) .
23874 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کہ تم میں سے جو کوئی روزہ دار ہو وہ کھجور کے ساتھ افطار کرے اگر کھجور نہ پائے تو پانی سے افطار کرلے بلاشبہ پانی طاہر (پاک) ہے ، رواہ ابوداؤد والحاکم والبیہقی فی السنن عن سلمان بن عامر ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضیعف ابی داؤد 509 ۔