hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23875

.

كنز العمال

23875
Kanz al-Ummal
23875- "إذا أفطر أحدكم فليفطر على تمر فإنه بركة فإن لم يجد تمرا فليفطر على الماء فإنه طهور". (حم عد وابن خزيمة، حب عن سلمان بن عامر الضي) .
23875 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تم میں کوئی جب روزہ افطار کرے تو اسے چاہیے کہ کھجور سے افطار کرے چونکہ یہ برکت ہے اگر کھجور نہ ملے تو پانی سے افطار کرے چان کہ پانی پاک ہے۔ (رواہ احمد بن حنبل وابن عدی وابن خزیمۃ وابن حبان عن سلمان بن عامر الضی) کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ذخیرۃ الحفاظ 211 و ضعیف ابن ماجہ 374 ۔