hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23877

.

كنز العمال

23877
Kanz al-Ummal
23877- "إنا معشر الأنبياء أمرنا أن نعجل إفطارنا، ونؤخر سحورنا، ونضع أيماننا على شمائلنا في الصلاة". (الطيالسي، طب عن ابن عباس) .
23877 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ہم جماعت انبیاء کو حکم دیا گیا ہے کہ ہم افطار میں جلدی کریں اور یہ کہ ہم نماز میں داہنے ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر رکھیں ۔ مرواہ الطیالسی والطبرانی ، عن ابن عباس (رض))