hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23878

.

كنز العمال

23878
Kanz al-Ummal
23878- "بكروا بالإفطار وأخروا السحور". (عد عن أنس) .
23878 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : روزہ جلدی افطارکرو اور سحری تاخیر سے کھاؤ ۔ (رواہ ابن عدی عن انس (رض)) کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ذخیرۃ الحفاظ 2357 والتواضع 467 ۔