hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23879

.

كنز العمال

23879
Kanz al-Ummal
23879- "عجلوا الإفطار وأخروا السحور". (طب عن أم حكيم) .
23879 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : روزہ جلدی افطار کرو اور سحری تاخیر سے کھاؤ ۔ (رواہ الطبرانی عن ام حکیم)