hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23907

.

كنز العمال

23907
Kanz al-Ummal
23907- "لا صام من صام الدهر، صوم ثلاثة أيام صوم الدهر كله"، قال: "إني أطيق أكثر من ذلك، قال: "فصم صوم داود كان يصوم يوما ويفطر يوما ولا يفر إذا لاقى وهو أفضل الصيام" قال: إني أطيق أفضل من ذلك، قال: "لا أفضل من ذلك". (خ عن ابن عمرو) .
23907 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : اس شخص کا روزہ نہیں ہوتا جو پے درپے (نفلی ) روزے رکھے تین دن کا روزہ عمر بھرکا روزہ ہوتا ہے ایک آدمی نے کہا : میں اس سے زیادہ ک طاقت رکھتا ہوں فرمایا : پھر داؤد (علیہ السلام) کا روزہ رکھو چنانچہ وہ ایک دن روزہ رکھتے تھے اور ایک دن افطار کرتے تھے اور جب ملاقات کرتے بھاگتے نہیں تھے یہ روزے کا افضل طریقہ ہے عرض کیا : میں اس سے زیادہ کی طاقت رکھتا ہوں فرمایا اس سے افضل روزہ کوئی نہیں ہے (رواہ البخاری عن ابن عمرو)