hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23908

.

كنز العمال

23908
Kanz al-Ummal
23908- "لا تختصوا ليلة الجمعة بقيام من بين الليالي، ولا تختصوا يوم الجمعة بصيام من بين الأيام إلا أن يكون في صوم يصومه أحدكم". (م عن أبي هريرة) . كتاب الصيام رقم [148] .
23908 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : راتوں میں شب جمعہ کو قیام الیل کے لیے مخصوص نہ کر اور دنوں میں سے جمعہ کے دن کو روزے کے لیے مخصوص نہ کرو ۔ ہاں اگر تم میں سے کسی کے روزہ کے درمیان جو وہ پہلے سے رکھتا چلا آ رہا تھا جمعہ کا دن آجائے (تو یوں جمعہ کا روزہ رکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے ) (رواہ مسلم عن ابوہریرہ رقم 148)