hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23909

.

كنز العمال

23909
Kanz al-Ummal
23909- "لا يصومن أحدكم يوم الجمعة إلا أن يصوم يوما قبله أو بعده". (ق عن أبي هريرة) .
23909 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : تم میں سے کوئی شخص بھی جمعہ کا روزہ (مخصوص کر کے ) نہ رکھے ہاں البتہ ایک دن جمعہ سے پہلے رکھ لے اور ایک دن بعد میں (اس طرح درمیان میں جمعہ کا روزہ بھی آجائے گا) رواہ مسلم والبخاری عن ابوہریرہ )