hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23925

.

كنز العمال

23925
Kanz al-Ummal
23925- "إن الله تعالى لم يكتب على الليل صياما، فمن صام تعنى ولا أجر له". (ابن قانع والشيرازي في الألقاب عن سعيد) .
23925 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : اللہ تبارک وتعالیٰ نے رات کا روزہ فرض نہیں کیا جو شخص رات کو بھی روزہ رکھے اس نے سرکشی کی اور اس کے لیے کوئی اجر وثواب نہیں ہے۔ (رواہ ابن قانع والشیرازی فی الالقاب عن سعید)