hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23926

.

كنز العمال

23926
Kanz al-Ummal
23926- "لا يختص يوم الجمعة بصيام؟ وليلتها بقيام". (ابن النجار عن ابن عباس) .
23926 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : جمعہ کا دن روزہ کے لیے مخصوص نہ کیا جائے اور شب جمعہ قیام اللیل کے لیے نہ مخصوص کیا جائے ۔ (رواہ ابن النجار ، عن ابن عباس (رض))