hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23928

.

كنز العمال

23928
Kanz al-Ummal
23928- "عويمر سلمان أعلم منك لا تختص ليلة الجمعة بقيام بين الليالي، ولا يختص يوم الجمعة بصيام بين الأيام". (ابن سعد عن محمد بن سيرين، مرسلا) .
23928 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : عویمر سلان تم سے زیادہ جانتے ہیں شب جمعہ راتوں میں قیام لیل کے لیے مخصوص نہ کیا جائے اور دنوں میں سے جمعہ کا دن روزہ کے لیے مخصوص نہ کیا جائے ۔ (رواہ ابن سعد بن محمد بن سیرین مرسلا)