hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23929

.

كنز العمال

23929
Kanz al-Ummal
23929- "يا أبا الدرداء لا تختص ليلة الجمعة بقيام دون الليالي ولا يوم الجمعة بصيام دون الأيام". (حم عن أبي الدرداء) .
23929 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : اے ابو درداء بقیہ راتوں کے علاوہ صرف شب جمعہ عبادت کے لیے مخصوص نہ کی جائے اور صرف جمعہ کا دن بقیہ دنوں کے علاوہ روزہ کے لیے مخصوص نہ کیا جائے ۔ (رواہ احمد عن ابی درداء ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے المعلۃ 387 ۔