hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23933

.

كنز العمال

23933
Kanz al-Ummal
23933- "يوم الجمعة عيد فلا تجعلوا يوم عيدكم يوم صيامكم إلا أن تصوموا قبله أو بعده". (ك عن أبي هريرة) .
23933 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : جمعہ کے دن تمہاری عید ہوتی ہے لہٰذا عید کے دن کو روزے کا دن مت بناؤ الا یہ کہ اس سے پہلے دن کا روزہ رکھو اور اس کے بعد بھی رکھو اور درمیان میں جمعہ آجائے ۔ (رواہ الحاکم ، عن ابوہریرہ (رض))