hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23934

.

كنز العمال

23934
Kanz al-Ummal
23934- "إن يوم الجمعة يوم عيدكم، فلا تصوموه إلا أن تصوموا يوما قبله أو بعده". (البزار عن عامر بن لدين الأشعري) .
23934 ۔۔۔ جمعہ کا دن تمہاری عید کا دن ہے لہٰذا اس دن کا روزہ نہ رکھو ہاں البتہ اس سے پہلے یا بعد روزہ رکھو ۔ (رواہ البزار عن عامر بن لدین الاشعری)