hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23935

.

كنز العمال

23935
Kanz al-Ummal
23935- "لا يصومن أحدكم يوم السبت إلا في الفريضة". (الرؤياني ص عن أبي أمامة) .
23935 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : تم میں سے کوئی شخص بھی ہفتہ کے دن روزہ نہ رکھے ، ہاں البتہ اللہ تعالیٰ کے فرض کردہ روزوں میں یہ دن بھی آجائے ۔ (رواہ الرویانی و سعید بن المنصور عن ابی امامۃ)