hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23967

.

كنز العمال

23967
Kanz al-Ummal
23967- "تسحروا من آخر الليل هذا الغذاء المبارك". (طب عن عقبة بن عبد وأبي الدرداء) .
23967 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : رات کے آخری حصہ میں سحری کھاؤ چونکہ یہ بابرکت کھانا ہے۔ مرواہ الطبرانی عن عقبہ بن عبد وابی درداء ) کلام :۔۔۔ حدیث ضیعف ہے دیکھے ذخیرۃ الحفاظ 2438 و ضعیف الجامع 2432