hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23968

.

كنز العمال

23968
Kanz al-Ummal
23968- "تسحروا ولو بجرعة من ماء". (ع عن أنس) .
23968 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : سحری کھاؤ اگرچہ ایک گھونٹ پانی کیوں نہ پی لو (رواہ ابو یعلی عن انس )