hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23972

.

كنز العمال

23972
Kanz al-Ummal
23972- "من أكل قبل أن يشرب وتسحر ومس شيئا من الطيب قوي على الصيام". (هب عن أنس) .
23972 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : جس شخص نے پانی پینے سے پہلے کھانا کھایا سحری بھی کھائی اور خوشبو لگا لی اسے روزے پر قوت حاصل ہوجاتی ہے مرواہ البیھقی فی شعب الایمان عن انس ) کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 5479 ۔