hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23973

.

كنز العمال

23973
Kanz al-Ummal
23973- "من أحب أن يقوى على صيامه فليتسحر، وليشم طيبا ولا يفطر على الماء". (هب عن أنس) .
23973 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : جو شخص چاہتا ہو کہ اسے روزہ پر قوت حاصل ہو اسے چاہیے کہ وہ سحری کھائے خوشبو لگائے اور پانی سے روزہ نہ افطار کرے ۔ (رواہ شعب الایمان للبیہقی، عن انس)