hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23981

.

كنز العمال

23981
Kanz al-Ummal
23981- "نعم سحور المؤمن التمر". (حب ق عن أبي هريرة) .
23981 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : کھجوریں کھالینا مومن کی بہت اچھی سحری ہے۔ (رواہ ابن حبان والبیھقی عن ابوہریرہ )